کانگریس کے قومی نائب صدر راہل گاندھی نے نوٹ کی منسوخی کے سلسلے میں وزیر
اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ نوٹ کی منسوخی ایک اقتصادی
ڈاکہ زنی ہے۔مسٹر گاندھی
نے الموڑا میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر مودی صرف ایک فیصد لوگوں کے لئے کام کر رہے ہیں۔مسٹر مودی نے کسانوں کا قرض معاف نہیں کیا، اس کے برعکس کسانوں کی زمینیں چھین لی۔